شدید دھند کے باعث موٹروےجزوی طور پر بند

شدید دھند کے باعث موٹروےجزوی طور پر بند

شدید دھند کے باعث سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی ہے جب کہ قومی شاہراہ پر لاہور، چوہنگ، موہنلوال، مانگا منڈی، پھول نگر، جمبر میں بھی دھند چھائی ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق پتوکی، حبیب آباد، رینالہ خورد، اوکاڑہ میں بھی دھند ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر ان علاقوں میں حد نگاہ 50 میٹر ہے، روڈ یوزرز معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کر یں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *