نۓ انتخابات ۔۔۔۔ نئی مردم شماری

نۓ انتخابات ۔۔۔۔ نئی مردم شماری

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد نے کہا کہ گزشتہ مردم شماری ہماری حکومت نے نہیں کرائی تھی اور اس پر اعتراضات کراچی کے علاوہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے بھی آئے تھے مگر گزشتہ حکومت بال ادھر سے ادھر گھماتی رہی

انہوں نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہوں گے۔تحریک انصاف کی حکومت گزشتہ غلطیوں کو درست کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس موضوع پر سیاست کرنے والی جماعتوں سے پوچھتا ہوں صرف اس مرتبہ نہیں ماضی کی کسی مردم شماری کو تسلیم نہیں کیا گیا، ہمیشہ اس پر اعتراضات رہے ہیں، کراچی کے شہریوں کے مطابق ان کی درست گنتی نہیں کی گئی،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *