کمشنر پنجاب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گنا بھی چوری چھپے خریدا جا رہا ہے اور چینی کی فروخت بھی ہو رہی ہے،
حکومت چینی اور گنے کی چوری چھپے فروخت کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔
دوسری طرف شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی زائد قیمت کا ذمے دار مڈل مین کو قرار دے دیا