مریم نواز کی والدہ کی قبر پر حاضری

مریم نواز کی والدہ کی قبر پر حاضری

ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے اپنی والدہ ، دادا ، دادی اور چچا کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

مریم نواز نے اپنی ماں کی قبر کوبوسہ دیا اورآبدیدہ ہوگئیں ۔ مریم نواز کاکہنا تھا کہ والدہ کی وفات کو دو سال گزر گئے لیکن زخم آج بھی تازہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جب بھی اپنی ماں کی قبر پر آتی ہوں تو آنسونہیں روک پاتی۔۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *