نیپرا نے بلیک آؤٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا

نیپرا نے بلیک آؤٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ بجلی کے ملک گیر بلیک آوٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے اعلٰی اختیاراتی کمیٹی بنائی جائےگی۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی میں نیپرا اور نجی شعبے کے ماہرین شامل ہوں گے اور کمیٹی بجلی کے حالیہ ملک گیر بلیک آوٹ کی وجوہات اور حقائق کا جائزہ لے گی جب کہ کمیٹی مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سفارشات بھی دے گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *