فیس بک نے آسٹریلوی صارفین کو خبروں کی فراہمی بند کردی

فیس بک نے آسٹریلوی صارفین کو خبروں کی فراہمی بند کردی

فیس بک نے آسٹریلوی صارفین کو خبروں کی فراہمی بند کر دی

رپورٹ کے مطابق فیس بک نے آسٹریلوی حکومت کے تنازعے کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا ہے فیس بک نے بیان جاری کیا ہے کہ آسٹریلوی حکومت ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کو اپنی ویب سائٹ پر نیوز تیز کرنے کے عوض پیسے دینے کی کوشس کر رہی تھی کہ وہ میڈیا کے ساتھ ڈیل کریں اور ان کے لیے فیس مقرر کریں۔

آسٹریلوی حکومت کے اس قدم پر گوگل نے بھی سروس بند کرنے کی دھمکی دی ہے دوسری جانب وزیراعظم نے ردعمل دیا کہ فیس بک کے صارفین کے لیے نیوز فیڈ بند کرنے سے فیس بک کی دھمکی میں نہیں آئے گا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *