علی سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی

علی سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں کے ہمراہ کے ٹو سر کرنے کی مہم پر تھے پانچ فروری کو ان کے بیٹے واپس آگۓ
جب کہ ان کے والد بیس کیمپ نہیں لوٹے تھے

ان کی تلاش میں پاک فوج نے سرچ آپریشن کیا لیکن کچھ معلوم نہ ہوسکا

آج ان کے بیٹے ساجدسد پارہ نے اپنے والد کی موت کی تصدق کردی انہوں نے آرمی چیف اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا عسکری ایوی ایشن کے بہادر پائلٹس کا بھی مشکور ہوں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *