کورونا ویکسین کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری

شعبہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو کوویکس مفت ویکسین فراہم کرے گا پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت ویکسین فراہم کی جاۓ گی

کو ویکس کی جانب سے 4کروڑ 55 لاکھ خوراکیں دی جائیں گی

ویکسین مرحلہ وار دی جاۓ گی پہلے مرحلے میں آسٹراز اور دوسرے میں فائررز کورونا ویکسین دی جاۓ گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *