ٹوئٹر کی جانب سے ٹرمپ کو سخت پیغام

ٹوئٹر کی جانب سے ٹرمپ کو سخت پیغام

ٹرمپ کو ٹوئٹرکی جانب سے واضح اور سخت وارننگ دیتے ہوۓ کہا گیا ہے ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ بھی صدر منتخب ہوگئے توانہیں ٹوئٹر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

خیال رہے کہ امریکی پارلیمنٹ کیپیٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے وقت سابق امریکی صدر نے تشدد کی حوصلہ افزائی کی تھی

جس کی وجہ سے ٹوئٹر اور فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ ٖفارمز نے ان پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے اکاؤنٹس معطل کر دیے تھے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *