سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں دھرنا دیے سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ البتہ دھرنا ابھی جاری ہے

سرکاری ملازمین کے رہنما نے رات گۓ بتایا کہ حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں آئندہ بجٹ تک 20 فیصد عبوری اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

حکومتی وفد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر مملکت علی محمد خان شامل تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو بھی رہا کیا جائے گا، صبح 11 بجے حکومتی کمیٹی کے ساتھ دوبارہ ملاقات ہو گی

نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا ختم نہیں کریں گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *