اسپین میں زوردار دھماکہ، دو ہلاکتیں

اسپین میں زوردار دھماکہ، دو ہلاکتیں

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں رہائشی عمارت میں زوردار دھماکا ہوا ہے جبکہ عمارت کثیرامنزلہ تھی۔ دھماکہ اتنی شدید نوعیت کا تھا کہ عمارت کی اوپری منازل مکمل طور پر تباہ ہوگئیں

ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے عمارت کے ملبے سے دو افراد کی لاشیں نکالی ہیں۔ عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونا کا خدشہ ہے۔ ہلاکتوں میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔

عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکا اتنا خوفناک تھا جیسے کسی بم دھماکے کی آواز ہوتی ہے تاہم میڈرڈ کے میئر کا کہنا ہے کہ دھماکا گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *