پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ شاہین تھری میزائل 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر رینج کے حامل شاہین تھری میزائل کے تجربے میں ویپن سسٹم کے ٹیکنیکل پیرا میٹرز کو جانچا گیا جب کہ شاہین تھری نے تجربے کے دوران بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

صدر مملکت، وزیراعظم اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے کامیاب تجربہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *