ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا اہم ذمہ داری ہے ، انٹونی بلنکن

ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا اہم ذمہ داری ہے ، انٹونی بلنکن

نامزد وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ یہ امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکے۔

انکا کہنا تھا کہ حوثی جنگجوؤں کو دہشتگرد قرار دیے جانے سے انسانی بحران سنگین ہونےکا خطرہ درپیش ہے۔لہذا یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگرد قرار دیے جانے کے فیصلے پر بھی دوبارہ جائزہ لیا جائے گا،

علاوہ ازیں نامزد وزیرخارجہ نے روس سے ہتھیاروں کے موجودہ معاہدے میں ایک سال توسیع کا بھی عندیہ دیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *