برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا

برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا

برطابینہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا ایسا کورونا وائرس کی وجہ سے کیا گیا

اس صورتحال میں برطانوی شہری حقوق رکھنے والے پاکستانی ہی برطانیہ جا سکیں گے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا گیا جس کا اطلاق نو اپریل سے ہو گا

پاکستان کے علاوہ اس فہرست میں بنگلہ دیش , کینیا اور فلپائن کے علاوہ 35 ممالک بھی شامل ہیں برطانوی ہائی کمشنر نے ٹوئیٹ کی اور اس فیصلے کی تصدیق کر دی

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے صرف ان افراد کو برطانیہ سفر کرنے کی اجازت ہو گی جو برطانوی شہری ہیں اور برطانیہ پہنچنے کے بعد 10 دن کے لیے قرنطینہ ہونا ہو گا جس کا خرچہ ہوٹل برداشت کرے گا

انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات پر یقین رکھنے والوں کے لیے اس خبر کا خیر مقدم نہیں کیا جاے گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *