کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سخت اقدامات

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سخت اقدامات

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوۓ کیسز کے باعث میٹروبس اور اورنج ٹرین پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیاہے

عثمان بزدار کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی براۓ انسداد کرونا وائرس کا اجلاس بروز پیر 29 مارچ کو ہوا ۔

اجلاس میں 12 فیصد سے زائد مثبت کیسز والے اضلاع میں شادیوں پر پابندی جبکہ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ ہوا ۔

مزید برآں ایس و اپیز کی خلاف ورزی پر کمشنر اور ڈی سی پر مقدمہ درج کیا جاۓ گا ۔ اس کے علاوہ پارکس ، تفریحی مقامات میں داخلے اور سماجی اجتماعات پر بھی پابندی لاگو کر دی گئی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *