سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا

29 مارچ ، 15 شعبان بروز پیر کو شب برات ہے اسی وجہ سے سندھ نے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے

چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *