سینیٹ اپوزیشن لیڈر : پی پی نے میدان مار لیا

سینیٹ اپوزیشن لیڈر : پی پی نے میدان مار لیا

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گئے ہیں

ن لیگ کے اعظم نذیر تارڑ کی درخواست پر 21 سینیٹرز کے دستخط تھے

جب کہ یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر 30 سینیٹرز کے دستخط تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ جے یو آئی نے حصہ نہیں لیا اور جس کی وجہ سے ن لیگ کے امیدوار کے پانچ ووٹ کم ہوئے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *