عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی آئی ایم ایف کا یہ پروگرام 39 ماہ میں مکمل ہوگا
یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے غربت میں کمی اور وسیلہ تعلیم پروگرام کے لیے استعمال ہوگی
واضح رہےکہ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری دی تھی