ڈسکہ الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ

ڈسکہ الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو ہونے والی پولنگ ملتوی کرنے کا حکم دے دیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا پولنگ کا فیصلہ برقرار ہے، فی الحال صرف 10 اپریل کا فیصلہ ملتوی کررہے ہیں

بعد ازاں سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *