نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد وہ آئسولیٹ ہوگۓ ہیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ٹوئیٹ کی جس میں انہوں نے عمران خان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نے اپنی ٹوئیٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *