وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

معاون خصوصی ذلفی بخاری نے ان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے

ٹوئٹ کرتے ہوۓ ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اللہ پاک وزیراعظم اور خاتون اول کو شفا عطا فرمائے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *