آغا خان یونیورسٹی نے کورونا کی ویکسین مفت لگانے کا اعلان کردیا

آغا خان یونیورسٹی نے کورونا کی ویکسین مفت لگانے کا اعلان کردیا

آغا خان یونیورسٹی نے کورونا کی سرکاری ویکسین مفت لگانے کا اعلان کردیا ہے

اعلان کے مطابق حکومت کی جانب سے دی گئی سائنوفارم ویکسین بلامعاوضہ اسپتالوں میں مفت لگائی جائے گی

تاہم یہ سروس صرف اپوائنمنٹ کے ذریعے فراہم کی جائے گی اور ان شہریوں کو فراہم کی جاۓ گی جو این آئی ایم ایس پر رجسٹرڈ ہوں گے اور ان کے پاس 4ہندسی پن نمبر بھی ہوگا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *