کوہاٹ یونیورسٹی میں طالبات کے لیے عبایا پہننا لازمی قرار

کوہاٹ یونیورسٹی میں طالبات کے لیے عبایا پہننا لازمی قرار

کوہاٹ یونیورسٹی میں طالبات کے لیے عبایا پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

اس سے پہلے ہزارہ یونیورسٹی ایبٹ آباد، باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور یونیورسٹی آف پشاور نے ڈریس کوڈ متعارف کروایا تھا اب کوہاٹ یونیورسٹی نے بھی ایک نیا ڈریس کوڈ متعارف کرایا ہے جس میں طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قمیص کی مکمل آستین، اسکارف، دوپٹہ، چادر، سیاہ عبایا اور سیاہ جوتے پہنیں

جبکہ میل اسٹوڈنٹس کو ہدایت کی تھی کہ وہ یا تو سفید رنگ کی شلوار قمص پہنیں یا سرمئی پتلون، سیاہ جوتوں کے ساتھ پہنیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *