سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے
ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
درخواست میں کہا گیا کہ فروری میں 6 ارب 99 کروڑیونٹ بجلی پیدا ہوئی نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر30 مارچ کوسماعت کرے گی۔