حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر آجاۓ ، الیکشن کمیشن کا ردعمل

حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر آجاۓ ، الیکشن کمیشن کا ردعمل

الیکشن کمیشن کی جانب سے اجلاس کیا گیا ہے

اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ حکومت کو چیف الیکشن کمشنر یا کسی ممبر سے کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر جائے وزیراعظم اور وزرا کے الزامات کا مناسب وقت پر جواب دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا

اس کےعلاوہ الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخاب پر ممکنہ فیصلہ آنے کے بعد اپنا اگلا لائحہ عمل دے گا۔

واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *