سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا۔۔۔۔ سعید غنی کی برطرفی کا مطالبہ

سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا۔۔۔۔ سعید غنی کی برطرفی کا مطالبہ

سندھ کے سرکاری اسکولوں کے ناراض پرنسپلز نے بدھ کے روز مسلسل دوسرے دن بھی سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا اور وزیر تعلیم سعید غنی کی برطرفی کا مطالبہ کیا

اس سے پہلے وہ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے کر رہے تھے۔

مظاہرین نے اعلان کیا کہ وہ دھرنا اسی صورت میں ختم کریں گے کہ انہیں ریگولر کیا جائے

مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو وہ اسی مقام پر خود سوزی کر لیں گے

مظاہرین نے سعید غنی کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم سندھ نے اس معاملے میں عدالت کو گمراہ کیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *