وزیراعظم نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

وزیراعظم نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

صدر عارف علوی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی ہے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کورونا ویکسین اسلام آباد میں لگوائی۔

کورونا ویکسین لگوانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل بھی کی کہ وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *