سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سینیٹ میں اپنا اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا

کہا جارہا ہے کہ پی پی کی شیری رحمان کو نامزد کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ن لیگ کی طرف سے اعظم تارڑ کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے بھاگ دوڑ کی جارہی ہے

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں اپنے 21 ووٹ ہیں اے این پی اور بی این پی مینگل کے سینیٹ میں دو دو ارکان ہیں جس کے بعد مجموعی ووٹ 25 ہوجائیں گے

سینیٹ میں ن لیگ کی 18 اور جے یو آئی کی 5 نشستیں ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *