آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سوات کے علاقے کانجو میں آپریشن کیا
آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مکرم ہلاک ہوگیا اور ایک کو گرفتار کرلیا گیا
اس کے علاوہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 مقامی شہری بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سوات سے ہے