اسد عمر نے اپنی ٹوئیٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز ملک بھر میں ویکسی نیشن کی شرح سب سے زیادہ تھی۔
اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ روز ملک بھر میں سب سے زیادہ 41 ہزار ویکسین لگوائی گئیں
انہوں نے بتایا کہ جب کہ گزشتہ روز بزرگ شہریوں نے 28 ہزار 424 ویکسین لگوائی۔
اسد عمر نے اپیل کی کہ براہ کرم ہر ایک جو 70 سال سے زیادہ ہے وہ ویکسین لگوانے کے لیے اندارج کروائیں