پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، آئندہ کی حکمت عملی پر غور

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، آئندہ کی حکمت عملی پر غور

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے رابطہ کیا انہوں نے پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا۔

گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے پی ڈی ایم کے اہم اجلاس میں اپوزیشن جما

مولانا فضل الرحمان نے بتایا تھا کہ پی ڈی ایم کی نو جماعتیں  لانگ مارچ کو استعفوں سے منسلک کرنے کے حق میں  ہیں جب کہ  پیپلز پارٹی کو اس پر تحفظات ہیں اور انہوں نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس تک اس حوالے سے مہلت مانگی ہے، لہذا پیپلز پارٹی کے استعفوں سے متعلق فیصلے  تک 26 مارچ کو ہونے والے لانگ مارچ کو ملتوی تصور کیا جائے۔

آصف زرداری نے اجلاس کے دوران نواز شریف سے کہا کہ آپ واپس آئیں جس پر مریم نواز نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں زندہ لیڈر چاہیں، ان کی لاشیں نہیں،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *