وزیراعظم عمران کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، چئیرمین سینیٹ

وزیراعظم عمران کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، چئیرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ ایسی خوشی پہلے نہیں دیکھی کل کا جوش و جذبہ قابل دید تھا، ہرکوئی ایک ایک ووٹ گن رہا تھا

چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بہت بڑی قربانی دی وزیراعظم عمران کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں پچھلی بار بھی انہوں نے مہربانی کی، میں اپنی پارٹی اور بلوچستان کی عوام کی طرف سے مشکور ہوں،

میری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، میں سب کو برابری کا موقع دوں گا کہ وہ اپنے علاقے کے مسائل اجاگر کریں اور مسائل حل کر سکیں

صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ ڈپٹی چیئرمین بھی فاٹا سے آیا اس پر بھی ان کا شکر گزار ہوں،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *