سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ذرائع کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہوئی ہے جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2550 روپے اور دس گرام قیمت میں 2185 روپے کا اضافہ ہوگیاہے

قیمتوں میں اضافے کے بعد مارکیٹوں میں  فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی،

دس گرام سونے کی قیمت 91  ہزار 735 روپے ہوگئی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *