کرکٹ کھلاڑی فواد چوہدری نے کرکٹ کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فواد عالم ایک ویب سیریز کا حصہ بننے جارہے ہیں جس کا نام ’خودکش محبت‘ ہے
یہ ویب سیریز اردوفلکس پردکھائی جائے گی۔
ویب سیریز کے جاری کردہ پوسٹر میں فواد عالم کی تصویر ہے جو کہ شائقین بہت سراہ رہے ہیں