آج چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے انتخاب ہوا جس میں 98 سینیٹرز نے ووٹ کاسٹ کیے
جماعت اسلامی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا
نتائج کے مطابق صادق سنجرانی 48 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہوگۓ ہیں
جبکہ یوسف رضا گیلانی کو 42 ووٹ ملے یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ مسترد ہوگۓ ہیں