چیئرمین سینیٹ الیکشن ، کون ہوگا فتح یاب ؟

چیئرمین سینیٹ الیکشن ، کون ہوگا فتح یاب ؟

کل نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے جس کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب عمل میں آئے گا۔

سینیٹ کی موجودہ پارٹی پوزیشن کے مطابق حکومت کے پاس 47 اور اپوزیشن کے پاس 51 ارکان ہیں

جسکی تفصیل درج ذیل ہے

پیپلز پارٹی 21، مسلم لیگ ن 17، نیشنل پارٹی 2، پی کے میپ 2، جمیعت علمائے اسلام 5، بی این پی 2 اور اے این پی 2

حکومتی اتحاد کو دیکھا جاۓ تو پی ٹی آئی کے 27، بلوچستان عوامی پارٹی کے 12، ایم کیو ایم کے 3، مسلم لیگ فنکشل کا 1، مسلم لیگ ق کا 1 اور فاٹا کے 3 سینیٹرز شامل ہیں،

اس طرح حکومتی ارکان کی تعداد 47 بنتی ہے۔

ایسے میں ایک ووٹ جماعت اسلامی کا ہے جنہوں نے کسی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *