وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کااجلاس ہوا
ذرائع کے مطابق عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے
اجلاس میں پی ڈی ایم کے لانگ مارچ پر گفتگو کی گئی جس پر کورکمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کولانگ مارچ کی اجازت دی جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج کی اجازت دیں گے، قانون ہاتھ میں نہ لیا جاۓ
چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب پر بھی گفتگو ہوئی جس پروزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں صادق سنجرانی اور ہی کامیاب ہوں گے