جماعت اسلامی سے حمایت حاصل کرنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن دونوں جانب سے رابطے کیے جارہے تھے
اب جماعت اسلامی نے اعلان کردیا ہے کہ وہ کسی جماعت کو ووٹ نہیں دے گی۔
واضح رہے کہ پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی جبکہ حکومت کی جانب سے صادق سنجرانی کو نامزد کیا گیا ہے۔