تحریک انصاف نے دو منحرف ارکان کو پارٹی سے نکال دیا
ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں مبینہ طور پر ووٹ بیچنے والے اسلم ابڑو اور شہریار شر کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کی قیادت کو دونوں اراکین کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کی بھی سفارش کی گئی ہے۔