امتحانات جاری رہیں گے کسی بچے کو پروموٹ نہیں کیا جاۓ گا ، مراد راس

امتحانات جاری رہیں گے کسی بچے کو پروموٹ نہیں کیا جاۓ گا ، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ تعلیمی سال پورا ہو پچھلے سال بچوں کو پروموٹ کیا تھا لیکن اس سال نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے 7 شہروں میں اسکول 2 ہفتے کے لیے بند کیے گئے ہیں

انکا کہنا تھا کہ جہاں امتحانات ہورہے ہیں وہ جاری رہیں گے۔ اس سال کسی بچے کو بغیر امتحان پروموٹ نہیں کیا جاۓ گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *