اخلاقی گراوٹ اوربدعنوانی نے ریاستوں کوتباہ کردیا ، وزیراعظم عمران خان

اخلاقی گراوٹ اوربدعنوانی نے ریاستوں کوتباہ کردیا ، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا کہ تم سے پہلے بہت سی اقوام اس لئے تباہ ہوئیں کیوں کہ ان میں طاقتور کے لیے الگ اور کمزور کے لیے الگ قانون تھا،

انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ اخلاقی گراوٹ اوربدعنوانی نے ریاستوں کوتباہ کردیا،اخلاقی اقدارکے بغیر ریاستیں انصاف فراہم نہیں کرسکتیں۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *