ہمارے سینیٹرز کو کہا جارہا ہے کہ پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دیں ، مریم نواز

ہمارے سینیٹرز کو کہا جارہا ہے کہ پی ڈی ایم  امیدوار کو ووٹ نہ دیں ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےاپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرز کو فون کالز کرکے کہا جارہا ہے پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دیں

انہوں نے بتایا کہ ہمارے سینیٹرز کو کالز کی جارہی ہیں اور کچھ سینیٹرز نے وہ کالز ریکارڈ کر کے ثبوت کے طور پر رکھ لی ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *