پی ٹی آئی نے مرزا آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا

پی ٹی آئی نے مرزا آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا

سینیٹر شبلی فراز نے اپنی ٹوئیٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نے مرزا آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کرنے کردیا ہے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے پی ٹی آئی سینیٹرز کو ظہرانہ دیا گیا مرزا آفریدی کا نام ظہرانے میں فائنل کیا گیا تمام اتحادیوں نے بھی مرزا آفریدی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے

مرزا محمد آفریدی سابق فاٹا سے تحریک انصاف کے رکن ہیں انہیں نامزد کرتے ہوۓ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا میں چاہتا ہوں کہ سابقہ فاٹا کی محرومیوں کو دور کیا جائے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *