سعید غنی کا کہنا ہے کہ پشاور اور پنجاب کے کچھ شہروں میں موسم بہار کی چھٹیاں دی گئی ہیں جو کہ سندھ میں نہیں ہوتیں۔
انکا کہنا تھا کہ پورے ملک میں صرف دس بارہ شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے
انہوں نے مزید کہا کہ اگر حالات مزید خراب ہوۓے تو ہوسکتا ہے کہ لاک ڈاؤن کی طرف چلے جائیں۔