ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نے نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 7 روپے کی کمی کی گئی جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 120 روپے فی کلو ہوگی۔

چیئرمین ایل پی جی  عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ ایل پی جی کی امپورٹ بند کرنے کی ایک اور سازش کی جارہی ہے، اگر ایل پی جی کی امپورٹ کو روکا گیا تو ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا گیپ بڑھ جائے گا جس سے ایل پی جی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔

 

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *