سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

ذرائع کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1703ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے

قیمت میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہوگیا سونا فی تولہ 500 روپے اور فی دس گرام 428 روپے مہنگا ہوگیا

جس کے بعد سونے کی قیمت 103000روپے فی تولہ جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 88305روپے ہوگئی

چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور چاندی فی تولہ 1320روپے رہی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *