پے اینڈ پینشن کمیشن نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے سفارشات تیار کرلی ہیں۔
ذرائع کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنے پر سفارشات تیار کی ہیں
کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے، مراعات اور پینشن کا معاہدہ جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پینشن کے موجودہ نظام سے حکومتی اخراجات بڑھ رہے ہیں،