واٹس ایپ نے سیکیورٹی کا نیا فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ نے سیکیورٹی کا نیا فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروایا ہے  

گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ پر محفوظ آن لائن بیک اپ ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے واٹس ایپ
اب پاس ورڈ پروٹیکشن فیچر متعارف کرا رہا
ہے

اس فیچر کے ذریعے اب صارفین پاس ورڈ ترتیب دے سکتے ہیں جو بیک اپ کو محفوظ کرے گا

جب کوئی بیک اپ چیٹس تک رسائی کی کوشش کرے گا تو واٹس ایپ فوری طور پر فون نمبر کے ذریعے تصدیق لیے بغیر رسائی نہیں دے گا

تاہم یہ ضروری ہے کہ صارف اپنا پاس ورڈ یاد رکھے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *