پی ڈی ایم کی جانب سے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار جے یو آئی ف سے ہوگا البتہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان حتمی اعلان کریں گے
۔شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرمسلم لیگ ن سے ہوگا
دوسری جانب وزیر دفاع پرویز خٹک اور چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے مولانا الغفور حیدری سے ملاقات کی اور ڈپٹی چیئر مین سینیٹ کا عہدہ آفر کیاہے