تعلیمی تحقیق کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن قائم کرنے کا فیصلہ

تعلیمی تحقیق کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن قائم کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن قائم کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے تعلیمی میدان میں تھنک ٹینک لانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے

منصوبے کی تحقیقات کے لیے سمری تیار کی گئی ہے جو کی وزارت تعلیم نے کابینہ کو ارسال کردی ہے۔

سمری کے مطابق منصوبہ ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع ہوگا منصوبہ 500ملین ڈالر سے شروع ہوگا

۔مدارس کی رجسٹریشن، سرکاری، نجی اداروں کے ڈیٹا کو جدید تقاضوں پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *